شہباز شریف ۔آئندہ حکومت بنا کر دو سال میں بجلی کا مسئلہ حل کرینگے
وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے میاں معیناحمد وٹو ایم پی اے مسلم لیگ ن کی دعوت پر حویلی لکھا میں جلسۂ عام سے اپنے خطابمیں کہا کہ آئندہ حکومت ان شااللہ بنائیں گے اور بجلی کا مسئلہ دو سال کے اندر حلکر دیا جائے گا