شوبز نیوز
Today Celebrity
امیشا پٹیل اب بن گئی پروڈیوسر
دس سال پہلے فلم ’کہو نہ پیار ہے‘ میں ہرتیک روشن کے ساتھ بالی وڈ میں قدم رکھنے والی امیشا پٹیل اب پروڈیوسر بن گئی ہیں بطور پروڈیوسر ان کی فلم’دیسی میجک‘ میں ان کے ساتھ زید خان اور رنبیر کپور بھی جلوہ گر ہوں گےامیشا اس فلم کے بارے میں کہتی ہیں، ’میں اپنے اس نئے کردار کے بار میں بہت پرجوش ہوں، اورفلم کی سٹار کاسٹ زبردست ہے۔
شاہ رخ نے پریانکا سے خفیہ شادی کر لی۔ بھارتی میڈیا
ممبئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خاں نے ساتھی اداکارہ پریانکا چوپڑہ سے خفیہ شادی کر لی ہے فرسٹ پوسٹ جریدے نے رپورٹ کی ہے کہ شاہ
رخ نے پریانکا کو اپنی شریک حیات بنا لیا ہے شاہ رخ نےپریانکا کو اس کا حقیقی مقام دینے کیلئے ایسا کیا ہے کیونکہ پریانکا کو شاہ رخ کی بیوی گوری خاں اور
انکے قریبی حلقے نے بہت پریشان کیا رپورٹ کے مطابق شاہ رخ خاں پریانکا کی حمائت کیلئے سب کچھ کرنے کو تیار ہیں۔
لاہور گلوکار عاطف اسلم کی شادی کی تقریب آج لاہور میں ہوگی
28.3.13
ممبئی دھماکے، سنجے دت کو پانچ سال کی سزا
بھارت کی سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ سنہ انیس سو ترانوے میں ہونے والے ممبئی دھماکوں میں ملوث ہونے پر فلمسٹار سنجے دت کو دوبارہ پانچ سال کے لیے جیل جانا ہو گا۔
21.03.13