مختصر قومی خبریں

   شوبزکی خبریں   

دیپکا پڈکون اور رنویر سنگھ میں دوستی بڑھنے لگی
اداکارہ ودیا بالن کہتی ہے کہ وہ آرام کے دوران انتہائی خود غرض ہو جاتی ہے اس وقت اگر کوئی پریشان کرے تو بالکل بھی اچھا نہیں لگتا
بالی وڈ اداکارہ ماہی گل کہتی ہے کہ وہ ایسے کردار ادا کرنا چاہتی ہے جن سے اپنا مقام بنا سکوں
ہالی وڈ ٹی وی میزبان کم کردیشان کے شوہر کے ساتھ اختلافات بڑھ گئے ہیں اس نے اپنی سالگرہ کینائے ویسٹ کے بغیر منائی
بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑہ کہتی ہیں کہ انہوں نے فلم رام لیلا کے آئٹم سانگ کے لیے دن رات محنت کی ہے
کرینہ کپور نئی فلم میں سلمان خان کے ساتھ جلوہ گر ہونگی اس فلم کی شوٹنگ اگلے برس جون میں ہو گی
پاکستانی نثراد کینڈین اداکارہ ارمینا رانا خان کی پہلی بالی وڈ فلم اٹز ٹو مچ 25 اکتوبر کو ریلیز ہو گی
معروف لائف اسٹائل میگزین ایف ایچ ایم کے پول کے مطابق لوگوں نے کترینہ کیف کو سال دو ہزار تیرہ کی پر کشش خاتون قرار دیا ہے
بالی وڈ اداکارہ سونل چوہان کہتی ہے کہ وہ بالی وڈ میگا اسٹارز کے ساتھ کام کر کے بہت خوش ہے
بالی وڈ اداکارہ پراچی ڈیسائی کا کہنا ہے کہ اسے فلموں میں ہمیشہ مشکل کام کرنا ہی پسند رہا ہے
اداکارہ سوناکشی سہنا نے اپنی بے حد مصروفیت کی بنا پر انیس بزمی کی فلم میں کام کرنے سے معذرت کر لی ہے اداکارہ کے پاس اس وقت درجن بھر فلمیں ہیں
اداکارہ جیکولین فرنیڈز نے کہا ہے کہ وہ سلمان خان کے ساتھ بولڈ سین نہیں کرا سکتی انہوں نے کہا کہ سلمان خان نے بھی اس کے ساتھ بولڈ سین کرنے سے انکار کر کے اچھا کیا ہے
بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس کہتی ہے کہ وہ گلیمرس لڑکی والا امیج توڑنا چاہتی ہے

علاقائی پریس کلب

ہمارے بارے میں                                                    
پریس کلب پاکستان

ہمارا مقصدعلاقائی صحافت کا بہتر فروغ اور علاقائی صحافیوں کو بہترین مواقع فراہم کرنا ہے ہماری کوشش ہے کہ نئے اورپرانے سحافی  خاص طور پر وہ لوگ جن کو صحافت کا شوق ہے وہ کچھ لکھنا چاہتے ہیں لیکن ان کے پاس مواقع نہیں  ایسے صحافیوں، لکھاریوں کو پریس کلب پاکستان کا حصہ بنا کر  ان کے شوق کی تکمیل اورپاکستان میں پڑھے لکھے صحافیوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہمارا نصب العین ہے۔

 اگر آپ ہمارےان خیالات سے متفق ہیں اور ہماری کاوشوں میں شامل ہونا چاہتے ہیں تو  ہمیں بڑی خوشی ہو گی۔ہم پر امید ہیں کہ  دور دراز کے علاقوں میں بسنے والےقابل صحافی جو صرف اس بنا پر آگے نہیں بڑھ سکے کہ ان کا تعلق چھوٹے اور پسماندہ علاقوں سے ہے اس ویب سائٹ کے ذریعے نا صرف اپنے شوق کی تکمیل کرسکیں گے بلکہ لوگوں کوبھی ان کے توسط سے معیاری خبریں پڑھنےکو ملیں گی۔

 ہم انہیں خوش آمدید کہتےہیں  اس ویب  سائٹ پر آپ خبریں، تجزیئے، کالم، مضامین، پریس ریلیز،تصویریں شائع ہونے کیلئے بھجوا سکتے ہیں

Pakistan News 0