مختصر قومی خبریں

   شوبزکی خبریں   

دیپکا پڈکون اور رنویر سنگھ میں دوستی بڑھنے لگی
اداکارہ ودیا بالن کہتی ہے کہ وہ آرام کے دوران انتہائی خود غرض ہو جاتی ہے اس وقت اگر کوئی پریشان کرے تو بالکل بھی اچھا نہیں لگتا
بالی وڈ اداکارہ ماہی گل کہتی ہے کہ وہ ایسے کردار ادا کرنا چاہتی ہے جن سے اپنا مقام بنا سکوں
ہالی وڈ ٹی وی میزبان کم کردیشان کے شوہر کے ساتھ اختلافات بڑھ گئے ہیں اس نے اپنی سالگرہ کینائے ویسٹ کے بغیر منائی
بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑہ کہتی ہیں کہ انہوں نے فلم رام لیلا کے آئٹم سانگ کے لیے دن رات محنت کی ہے
کرینہ کپور نئی فلم میں سلمان خان کے ساتھ جلوہ گر ہونگی اس فلم کی شوٹنگ اگلے برس جون میں ہو گی
پاکستانی نثراد کینڈین اداکارہ ارمینا رانا خان کی پہلی بالی وڈ فلم اٹز ٹو مچ 25 اکتوبر کو ریلیز ہو گی
معروف لائف اسٹائل میگزین ایف ایچ ایم کے پول کے مطابق لوگوں نے کترینہ کیف کو سال دو ہزار تیرہ کی پر کشش خاتون قرار دیا ہے
بالی وڈ اداکارہ سونل چوہان کہتی ہے کہ وہ بالی وڈ میگا اسٹارز کے ساتھ کام کر کے بہت خوش ہے
بالی وڈ اداکارہ پراچی ڈیسائی کا کہنا ہے کہ اسے فلموں میں ہمیشہ مشکل کام کرنا ہی پسند رہا ہے
اداکارہ سوناکشی سہنا نے اپنی بے حد مصروفیت کی بنا پر انیس بزمی کی فلم میں کام کرنے سے معذرت کر لی ہے اداکارہ کے پاس اس وقت درجن بھر فلمیں ہیں
اداکارہ جیکولین فرنیڈز نے کہا ہے کہ وہ سلمان خان کے ساتھ بولڈ سین نہیں کرا سکتی انہوں نے کہا کہ سلمان خان نے بھی اس کے ساتھ بولڈ سین کرنے سے انکار کر کے اچھا کیا ہے
بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس کہتی ہے کہ وہ گلیمرس لڑکی والا امیج توڑنا چاہتی ہے

علاقائی پریس کلب

کالم کارنر

یہاں پر شائع ہونے والے  کالم  پاکستان کے معروف کالم نگاروں کے معاصر قومی اخبارات سے لیے جاتے  ہیں تاکہ ایک ہی جگہ  پر لوگوں کو اپنے پسندیدہ کالم نگارکی تحریر پڑھنے کو مل سکے، آپ بھی اگر کوئی کالم یا مضمون شائع کرانے کی خواہش مندہیں یا آپ سمجھتے ہیں کہ آپ میں وہ تمام خصوصیات موجود ہیں جو ایک اچھے کالم نگارمیں ہوتیں ہیں تو  آج ہی اپنی تحریرہمیں  درج ذیل پتہ پر ای میل کریں، تاہم فرقہ واریت، انتہا پسندی، منافرت پھیلانے  ، دل آزاری کا باعث بننے والی تحریریں  اور جو ملکی سالمیت کے خلاف ہوں وہ مواد  ادارہ ہرگز شائع نہیں کرتا

Pressclubpakistan111@gmail.com

 



حسن نثار کا کالم پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں



بشکریہ جنگ


Article Corner

  

                                 PAK IRAN GAS PIPELINE


   BY ZAHID KHAN

 

“Twenty years in the making” yes that’sright the first bilateral meetings over the construction of Pak-Iran gas pipewas back in 1992 but for some reasons practical work on the project could notbe started probably because of any international pressure or lack of interestor commitment from the Pakistani side mostly.

 

Iran was the first country to recognizePakistan on its birth in the United Nations and the two countries enjoyedcordial relations till the Khomeini’s revolution. Onward that there is nothingworthy to mention here. Iranblamed Pakistani militant organizations for some worst terrorist attacks thattook place on its soil and had said that such calculated attacks can only takeplace with the help and support of Pakistani authorities meaning the Pakistaniagencies are hand in gloves with the organizations that are spreading terrorinside Iran.

 

Pakistan had always categorically deniedsuch accusations and had condemned these acts whether it had taken place in a neighboring country or anywhere around the world. Well let’s not go into thedetails of accusations and counter accusations the better thing is that theunfriendly relations between the two countries had taken the path of a “mutualrespect” and both countries enjoy a good working relation partnership thesedays.

 

The Pak Iran gas pipeline also known as thepeace pipeline will prove to be a milestone in the relations between the two neighboring countries.

 

This will give a chance to both thecountries to enhance their understanding on areas of mutual interest and worktogether on many such bilateral projects. The project will help Pakistan to fulfill its gas requirements domestically and will also create manyopportunities as well on both sides of the border.

The only thing to worry about is that theproject was signed by the out going government when its term was near to thefinish line so the rest of the work which of course is the major work has to bedone by the coming government lets hope that they do not bend down on theirknees to any international pressure no matter what.

This pipeline is in the benefit of Pakistanand the interest of Pakistan should come first to any politician who is loyalto his motherland.

Pakistan News 0