مختصر قومی خبریں

   شوبزکی خبریں   

دیپکا پڈکون اور رنویر سنگھ میں دوستی بڑھنے لگی
اداکارہ ودیا بالن کہتی ہے کہ وہ آرام کے دوران انتہائی خود غرض ہو جاتی ہے اس وقت اگر کوئی پریشان کرے تو بالکل بھی اچھا نہیں لگتا
بالی وڈ اداکارہ ماہی گل کہتی ہے کہ وہ ایسے کردار ادا کرنا چاہتی ہے جن سے اپنا مقام بنا سکوں
ہالی وڈ ٹی وی میزبان کم کردیشان کے شوہر کے ساتھ اختلافات بڑھ گئے ہیں اس نے اپنی سالگرہ کینائے ویسٹ کے بغیر منائی
بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑہ کہتی ہیں کہ انہوں نے فلم رام لیلا کے آئٹم سانگ کے لیے دن رات محنت کی ہے
کرینہ کپور نئی فلم میں سلمان خان کے ساتھ جلوہ گر ہونگی اس فلم کی شوٹنگ اگلے برس جون میں ہو گی
پاکستانی نثراد کینڈین اداکارہ ارمینا رانا خان کی پہلی بالی وڈ فلم اٹز ٹو مچ 25 اکتوبر کو ریلیز ہو گی
معروف لائف اسٹائل میگزین ایف ایچ ایم کے پول کے مطابق لوگوں نے کترینہ کیف کو سال دو ہزار تیرہ کی پر کشش خاتون قرار دیا ہے
بالی وڈ اداکارہ سونل چوہان کہتی ہے کہ وہ بالی وڈ میگا اسٹارز کے ساتھ کام کر کے بہت خوش ہے
بالی وڈ اداکارہ پراچی ڈیسائی کا کہنا ہے کہ اسے فلموں میں ہمیشہ مشکل کام کرنا ہی پسند رہا ہے
اداکارہ سوناکشی سہنا نے اپنی بے حد مصروفیت کی بنا پر انیس بزمی کی فلم میں کام کرنے سے معذرت کر لی ہے اداکارہ کے پاس اس وقت درجن بھر فلمیں ہیں
اداکارہ جیکولین فرنیڈز نے کہا ہے کہ وہ سلمان خان کے ساتھ بولڈ سین نہیں کرا سکتی انہوں نے کہا کہ سلمان خان نے بھی اس کے ساتھ بولڈ سین کرنے سے انکار کر کے اچھا کیا ہے
بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس کہتی ہے کہ وہ گلیمرس لڑکی والا امیج توڑنا چاہتی ہے

علاقائی پریس کلب

 پریس کلب پاکستان کی شرائط و ضوابط 

آپ پریس کلب پاکستان کواس شرط پر استعمال کر رہے ہیں کہ آپ اسے صرف قانونی طور پر جائز مقاصد کے لیےاستعمال کریں گے اور کسی دوسرے کے حقوق پر اثر انداز نہیں ہوں گے،اس ویب سائٹ پرجو رویے ممنوع ہیں ان میں کسی دوسرے شخص کو ڈرانا دھمکانا، اسے ذہنی دباؤ کا شکارکرنا یا اس کے لیے دقت کا سبب بننا، فحش یا خیر اخلاقی مواد بھیجنا اور سائٹ پرجاری بحث و مباحثے کو معمول کے مطابق نہ چلنے دینا شامل ہیں۔

تخلیقی حقوق

٭اس ویب سائٹ کے تمام جملہ حقوق (چاہے وہ پہلے سے رجسٹرڈ ہوں یا نہ ہوں) اور اس ویب سائٹ پر شائع ہونےوالے تمام مواد کے جملہ  حقوق پریس کلب پاکستان کو محفوظ ہیں۔ آپ سے توقع کی جاتی ہے کہ آپ پریس کلب پاکستان کی سائٹ پرشائع ہونے والے مواد کو کسی بھی صورت میں اپنے ذاتی اور غیر کاروباری استعمال کےعلاوہ نہ تو نقل کریں گے، نہ کسی دوسری جگہ شائع کریں گے، نہ اس کے حصے بخرے کرینگے، نہ ریورس انجینئرنگ کریں، نہ ڈاؤن لوڈ کریں گے، نہ پوسٹ کریں گے، نہ براڈ کاسٹ کریں گے، نہ کسی دوسرے ذریعے سے اس کی ترسیل کریں گے یا عوام الناس کو بہم پہنچائیں گے۔

٭اس معاہدے کے ذریعے آپ اس بات کے بھی پابند ہوں گے کہ آپ پریس کلب پاکستان پر پائے جانے والے مواد کوسوائے ذاتی اور غیر تجارتی مقاصد کے، اسے نہ تو اختیار کریں گے، نہ تبدیل کریں گےاور نہ ہی اس مواد سے کو ئی اخذ شدہ مواد تیار کریں گے۔ ذاتی اور غیر تجارتی مقاصدکے علاوہ اس مواد کو کسی دوسرے مقصد کے لیے استعمال کرنے کے  سے پہلے آپ کو پریس کلب پاکستان سے اس کی تحریریاجازت لینا ہو گی۔

٭وہ نام، تصاویر اورلوگوز جن سے پریس کلب پاکستان یا کسی تیسرے فریق اور ان کی تخلیقات اور سروسز کی شناخت ہوتی ہے، ان کے استعمال کے جملہ حقوق مذکورہ فریقوں کے نام محفوظ ہیں۔

                                                              پریس کلب پاکستان پرآپکا مواد

٭آپ اپنی کسی بھی قسم کی تخلیقات (بشمول تحریر، تصاویر، گرافکس، ویڈیو اور آڈیو) پریس کلب پاکستان کےساتھ شیئر کریں گے تو آپ اس بات سے اتفاق کر رہے ہوں گے کہ پریس کلب پاکستان آپ کےمواد کو بلامعاوضہ کسی بھی شکل میں استعمال کر سکتا ہے، اور آپ پریس کلب پاکستان کویہ حق دیتے ہیں کہ وہ آپ کے مواد کو دنیا بھر میں اپنے پروگراموں اور ویب سائٹس پراستعمال کر سکتا ہے۔ مخصوص حالات میں پریس کلب پاکستان کو یہ حق بھی حاصل ہوگا کہ وہ آپ کے مواد کو کسی تیسرے فریق کے ساتھ بھی شیئر کر سکتا ہے۔

٭ آپ کے مواد کے کاپی رائٹس آپ کے پاس ہی رہیں گے اور ہمارے ساتھ شیئر کرنے کے ساتھ ساتھ آپ کو یہ حق حاصل رہے گا کہ آپ اپنے مواد کو جس طرح سے چاہیں استعمال کر سکیں گے اوراپنا موادکسی دوسرے فریق کے ساتھ بھی شیئر کر سکیں گے۔

٭ پریس کلب پاکستان کواپنا مواد بھجواتے ہوئے آپ اس بات کی تصدیق کر رہے ہوتے ہیں کہ آپ کا مواد آپ کی اپنی تخلیق ہے، اس مواد سے کسی کی تضحیک نہیں ہو رہی، اس مواد سے پاکستان کے کسی قانون کی خلاف ورزی نہیں ہو رہی اور یہ کہ آپ پریس کلب پاکستان کو مندرجہ بالاضروریات اور ترجیحات کے تحت یہ حق دیتے ہیں کہ پریس کلب پاکستان آپ کے مواد کواستعمال کر سکتا ہے۔ آپ اس بات کی بھی تصدیق کر رہے ہوں گے آپ کے مواد میں جس کسی شخص کا ذکر ہے اسے (اور سولہ برس سے کم عمر کی صورت میں اس کے والدین یا سرپرست کو) اس بات پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔

٭ ہم آپ کی تخلیقات کےساتھ آپ کا نام بھی شائع کرتے ہیں، تاہم کبھی کبھی بعض فنی یا آپریشنل وجوہات کی بناء پر ایسا ممکن نہیں ہوتا۔ ہو سکتا ہے کہ بعض انتظامی وجوہات کے پیش نظر یا کسی بات کی تصدیق کے لیے پریس کلب پاکستان آپ کی تخلیقات یا کسی منصوبے کے حوالے سے آپ سے رابطہ بھی کرے۔ براہ کرم آپ  اپنےبارےضروری معلومات کے ساتھ مواد بھیجیں

٭ براہ کرم پریس کلب پاکستان کو بھجوانے کے لیے کس بھی قسم کے مواد کی تیاری کے دوران کسی قسم کا غیرضروری خطرہ مول نہ لیجیے اور نہ ہی کوئی خلاف قانون کام کیجیے۔

٭اگر پریس کلب پاکستان کومندرجہ بالا شرائط کے تحت جملہ حقوق دینے پر رضامند نہیں تو براہ کرم آپ اپنی تخلیقات پریس کلب پاکستان کے ساتھ شیئر کرنے کے لیے نہ بھیجیں۔

٭خبروں سے متعلق موادبھیجتے وقت اس بات کا خیال رکھیے کہ پریس کلب پاکستان یہ مواد اپنے دیگر شراکت دار اداروں کے ساتھ بھی شیئر کر سکتا ہے۔ ہمارے شرکت دار اداروں پر یہ پابندی ہے کہ وہ آپ کے مواد میں کوئی  ایسی ترمیم نہیں کرینگے  جس سے مواد کا مفہوم تبدیل ہو جائے۔

٭ آپ ہمیں جو ڈاک بھجیں اس کے لیے ضروری ہے کہ وہ تہذ یب کے دائرے میں ہو اور اچھے ذوق کی مثال ہو۔

 

  آپ کے مواد سے متعلق عمومی شرائط

لچر، ہتک آمیز اور خلل ڈالنے والے مواد سے پرہیز: ضروری ہے کہ آپ کا بھیجا ہوا مواد تعمیری ہو اس سے کسی دوسرے کی دل آزاری نہ ہو اور اس کا مقصد کسی قسم کی خلل اندازی نہ ہو۔

غیر قانونی یا قابل اعتراض مواد: اس قسم کا کوئی بھی مواد جو غیر قانونی ہو، جس سے کسی کو ڈرایادھمکایا جائے، تضحیک آمیز ہو، گالی گلوچ والا ، کسی کو نقصان پہنچا سکتا ہو،عریانی پر مبنی ہو، جنسی مقاصد رکھتا ہو، کسی کے لیے نسلی لحاظ سے قابل اعتراض ہویا اور کسی حوالے سے قابل اعتراض ہو، ایسے مواد کو قبول نہیں کیا جائے گا۔

٭کسی بھی صورت میں اپنی ذات کے بارے معلومات، مثلاً اپنے سکول کا نام، اپنا ٹیلیفون نمبر، اپنا مکمل نام،اپنا گھر کا پتہ یا اپنا ای میل ایڈریس وغیرہ  اپنی تخلیقات میں ظاہر نہ کریں

پریس کلب پاکستان اپنایہ حق محفوظ رکھتا ہے کہ وہ آپ کے بھیجے ہوئے مواد کو جب چاہے ضائع کر دے 

   ڈس کلیمر اورہماری جانب سے تلافی کی حدود

پریس کلب پاکستان  پر شائع ہونے والا زیادہ تر مواد عوام الناس کابھیجا ہوا ہوتا ہے، یوں مطبوعہ مواد عوام الناس کی آراء یا خیالات پر مشتمل ہوتاہے اور اس سے پریس کلب پاکستان کا کوئی تعلق نہیں ہوتاپریس کلب پاکستان پر شائع ہونے والی آرا اور تاثرات کے ہم ذمہ دار  نہ ہوں گے ۔ پریس کلب پاکستان پر کسی دوسری ویب سائٹ کے لِنک کا موجود ہونے کا مطلب یہ ہرگِز نہیں ہے کہ پریس کلب پاکستان اُس ویب سائٹ کی ذمہ داری لیتا ہے۔ مذکورہ ویب سائٹس کا استعمال آپ کی اپنی صوابدید پر ہےاور اس کے ذمہ دار آپ ہوں گے۔

٭پریس کلب پاکستان پرشائع ہونے والا مواد، معلومات، لوگوں اور مقامات کے نام، تصاویر، گرافکس اورپریس کلب پاکستان کے لوگوز  وغیرہ'جیسا ہے' اور'جس حالت میں دستیاب ہے' کی بنیاد پر فراہم کیے جاتے ہیں۔ پریس کلب پاکستان اس بات کی ضمانت نہیں دیتا کہ یہ مواد ہمیشہ بروقت اور مکمل حالت میں دستیاب ہوگا اورہماری ویب سائیٹ ہر حال میں کام کر رہی ہو گی۔ اگرچہ ہم اس بات کو یقینی بنانے کی کوشش کرتے ہیں کہ پریس کلب پاکستان پر شائع ہونے والا مواد طباعت کے وقت درست ہو،تاہم پریس کلب پاکستان اس مواد میں غلطی، کمی یا مواد کے کبھی بھی غیردرست ہونے کاذمہ دار نہیں ہوگا۔

٭مذکورہ بالا شرائط کےتحت پریس کلب پاکستان اپنی کسی کوتاہی کی بنیاد پر کسی شخص کی موت یا زخمی ہو جانےکی صورت میں کسی تلافی کا ذمہ دار نہیں ہوگا۔ اس کے علاوہ پریس کلب پاکستان مندرجہ ذیل نقصانات کی صورت میں بھی تلافی کا ذمہ دار نہیں گا: (ا) ڈیٹا کا ضائع ہو جانا(ب) کسی متوقع نفع کا نہ ہونا (ج) کسی کاروبار میں نقصان (د) کسی منافع بخش موقع کا ضائع ہو جانا (ر) اچھی شہرت کو نقصان پہنچنا (س) کسی تیسرے فریق کو نقصان یا پریس کلب پاکستان کے کسی اقدام کی وجہ سے ہونے والے کسی بھی بالواسطہ یا بلاواسطہ نقصان کی صورت میں بھی پریس کلب پاکستان ذمہ دار نہیں ہو گا۔

٭پریس کلب پاکستان اس بات کی ضمانت نہیں دے سکتا کہ پریس کلب پاکستان پر دستیاب کمپیوٹر فنکشنز ہر صورت میں کام کرتے رہیں گے، یا ان میں پیدا ہونے والی خرابی کو دور کر دیا جائے گا، یایہ کہ پریس کلب پاکستان اور اس کی سرورز پر کسی قسم کا کوئی وائرس یا بگز نہیں ہوسکتے۔ آپ یہ تسلیم کرتے ہیں کہ یہ آپ کی ذمہ داری ہے کہ آپ ہمارے ہاں شائع ہونےوالے مواد وغیرہ کو اپنی ضرورت کے مطابق استعمال کرنے کے لیے کسی بھی وائرس چیک کابندوبست خود کریں گے۔

اگر آپ ہماری شرائط سےمتعلق کوئی خاص سوال پوچھنا چاہیں تو براہ کرم ہمیں اس پتہ پر ای میل کیجیے:

                      pressclubpakistan111@gmail.com                             

 

Pakistan News 0